شہری کی مزاحمت،مبینہ اغواکی کوشش ناکام بنا دی

شہری کی مزاحمت،مبینہ اغواکی کوشش ناکام بنا دی

ملز موں نے لقمان کے ملازم کو قابو کر لیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنا دی۔تھانہ ساندل بار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے لقمان نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اس کے ملازم کو قابو کرکے اغوا کرکے اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی گئی۔ تاہم متاثرہ شہری نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ اغواء کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں