ستھرا پنجاب پروگرام، صفائی کو اولین ترجیح دینے کا عزم

ستھرا پنجاب پروگرام، صفائی  کو اولین ترجیح دینے کا عزم

چک جھمرہ (نامہ نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ستھرا پنجاب پروگرام کے سلسلے میں۔۔۔

 چک جھمرہ میں المیزان ایسوسی ایٹ کے کنٹریکٹر سید عرفان گیلانی اور اے ایم او نوید اختر چیمہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے اور صاف ستھرا ماحول برقرار رکھنا ہر شہری کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں