بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں طارق کو ملزم جاویدنے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس جیک چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں طارق کو ملزم جاویدنے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس جیک چیک دیدیا جو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں