دکاندارسلنڈرز کی ریفلنگ پرگرفتار

دکاندارسلنڈرز کی ریفلنگ پرگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دکاندارکو گیس سلنڈرز غیر قانونی ریفلنگ پر گرفتار کرلیا۔ سامان برآمد۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دکاندارکو گیس سلنڈرز غیر قانونی ریفلنگ پر گرفتار کرلیا۔ سامان برآمد۔مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں