گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری

گھر کی دہلیز پر کھڑی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سے عرفان نامی شہری کی گھر کے باہر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل ملزم چوری کرکے فرار ہوگئے۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے سے عرفان نامی شہری کی گھر کے باہر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل ملزم چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں