دو رکنی جیب تراش گینگ گرفتار ،لاکھوں کے موبائلز،نقدی برآمد

 دو رکنی جیب تراش گینگ گرفتار  ،لاکھوں کے موبائلز،نقدی برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ مامو کانجن پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جیب تراش گینگ گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزموں سے تین لاکھ روپے مالیت کے موبائلز اور نقدی برآمد کرلی گئی۔ ملزموں کیخلاف درجن سے زائد وارداتیں ٹریس ہوئیں۔ گرفتار ملزموں میں شان کاشف اور واجد شامل ہیں۔ جنکے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں