کاروباری شخصیت چوہدھری طالب حسین کا انتقال

 کاروباری شخصیت چوہدھری  طالب حسین کا انتقال

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )شہر کی معروف کاروباری رہنماچودھری طالب حسین اچانک حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال کر گئے۔

انہیں مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں علاقہ بھر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ،مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قر آن خوانی آج صبح 8بجے جامع مسجد قائم گارڈن جھنگ روڈ میں ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں