بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ملزم کو حوالات پہنچا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔