سواری کے انتظار میں کھڑا مسافر جیب تراشوں کا شکار بن گیا

سواری کے انتظار میں کھڑا مسافر  جیب تراشوں کا شکار بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سواری کے انتظار میں کھڑا مسافر جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے ریلوے سٹیشن چوک میں جاوید نامی شہری اپنی سواری کے انتظار میں موجود تھا کہ اس دوران ملز موں نے اس کی جیب میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں