حویلی سے بکرے ، مرغیاں پنکھے ، واٹر پمپ چوری

حویلی سے بکرے ، مرغیاں  پنکھے ، واٹر پمپ چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے بکرے ، مرغیاں، پنکھے ، واٹر پمپ اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں شہباز نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملز موں نے بکرے ، مرغیاں، واٹر پمپ، پنکھے ، بجلی کی تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں