ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا

ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک  کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد)سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کررہے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں