گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو اغوا کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے کام کے سلسلے میں جانے والے شہری کو اغواء کر لیا گیا۔تھا
انا سٹی تاندلیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے افضل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی کام کے سلسلے میں گھر سے باہر نکلا۔ جسے مبینہ طور پر ملز موں نے قابو کرکے اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔