غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت4افراد گرفتار

غیر اخلاقی حرکات کرنے والی  خواتین سمیت4افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو غیر اخلاقی حرکات کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں