خاتون کو گھر گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گھر گھس کر مبینہ  زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں شمشاد بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے گھر میں گھس کر اس کی بیٹی کو قابو کرلیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ تا ہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں