شہری کے سولرانورٹرچوری

شہری کے سولرانورٹرچوری

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) نامعلوم ملزمان سولر انورٹر چوری کرکے لے گئے ،

تفصیلات کے مطابق شوکت علی نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ کرامت کالونی، رجانہ روڈ، کمالیہ میں واقع اس کے گھر کی دیوار پھلانگ کر نامعلوم ملزمان ایک لاکھ 25 ہزار روپے مالیت کا سولر انورٹر چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں