بچے پر تشدد، بازو توڑنے کے الزام میں مقدمہ درج

 بچے پر تشدد، بازو توڑنے  کے الزام میں مقدمہ درج

کمالیہ (نمائندہ دنیا)بچے کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس کا بازو توڑنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے چک نمبر 725 گ ب کی رہائشی آسیہ پروین نے تھانہ صدر پولیس کو درخواست دی کہ محمد اسلم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اس کے کمسن بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں بچے کا دایاں بازو ٹوٹ گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں