بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ، 5 ٖٓافراد گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں ، 5 ٖٓافراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کی۔

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کی۔ یہ افرادبغیر گاڑیاں لے کر گھومتے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں