خاتون کے پرس کا صفایا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کیلئے آئی خاتون کے پرس کا صفایا کردیا گیا۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے اقرا نامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے اسکے پرس میں سے نقدی اور موبائل فون چوری کر لیا اور فرار ہو گئے ۔مقدمہ درج کرلیا گیا۔