3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیاگیا

 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے مجموعی طور پر چار کلوگرام سے زائد چرس برامد کر لی گئی۔ ملز م منشیات فروشی کے ملوث تھے ۔ مقدمات درج کر لیے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں