آتشبازی کا سامان تیار کرنے والے دو ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان تیار کرنے والے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملز موں کو گرفتار کر لیا۔ جو آتش بازی کا سامان تیار کر کے اس کی خرید و فروخت میں ملوث تھے ۔ جو خطرناک حادثے کا سبب بھی بن سکتے تھے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔