جواں سالہ لڑکی کو گھر گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو گھر گھس کر  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے رابعہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی بھتیجی )ف( گھر پر کیلی موجود تھی کہ اس دوران ملزم زبردستی گھر میں داخل ہو گیا اور اسے قابو کر کے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں