نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے شہری کو لوٹ لیا

 نوسر بازوں نے خود کو روحانی  شخصیات ظاہر کرتے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نامعلوم نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے شہری کو لوٹ لیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں رزاق نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا اور خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے باتوں میں الجھا کر اس سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان ہتھیالیا اور آنکھیں بند کرکے چند قدم چلنے کا بول کر فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...