کام کے سلسلے میں جانے والے نوجوان کو اغوا کر لیا

کام کے سلسلے میں جانے  والے نوجوان کو اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کام کے سلسلے میں گھر سے جانے والے نوجوان کو اغواء کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عثمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔

 اس کا 17 سالہ بھائی عمران کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملزمان نے اغواکرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغوی کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...