آتشبازی کا سامان لیجانے والا گرفتار

 آتشبازی کا سامان  لیجانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں سامان برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں سامان برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...