سیم نالے سے خاتون کی لاش برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سیم نالے سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔ تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے چک نمبر 580 گ ب کے قریب سیم نالے سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی۔
جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم پولیس نے اطلاع ملنے پر لاش کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش اور خاتون کی شناخت کیلئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments