کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار پکڑا گیا

کھلا پٹرول فروخت  کرنے والا دکاندار پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...