جیل میں سزائے موت کا قیدی زندگی کی بازی ہار گیا

جیل میں سزائے موت کا  قیدی زندگی کی بازی ہار گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جیل میں سزائے موت کا قیدی زندگی کی بازی ہار گیا۔سنٹرل جیل میں قید سزائے موت کے قیدی رمضان ولد محمد علی کو طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔ جیل انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ہے۔

جیل میں سزائے موت کا قیدی زندگی کی بازی ہار گیا۔سنٹرل جیل میں قید سزائے موت کے قیدی رمضان ولد محمد علی کو طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ اس نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔ جیل انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...