ٹیکسٹائل ملز میں آگ لگ گئی ،بھاری مالیت کا سامان جل گیا

ٹیکسٹائل ملز میں آگ لگ گئی ،بھاری مالیت کا سامان جل گیا

جڑانوالہ روڈ پر واقع نجی ملز میں مشین کے اوور ہیٹ ہونے کے باعث آ گ لگی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹیکسٹائل ملز میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان جل گیا۔ کھرڑیانوالہ سے جڑانوالہ روڈ پر واقع نجی ٹیکسٹائل ملز میں مشین کے اوور ہیٹ ہونے کے باعث آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کی مشینری اور دیگر قیمتی سامان جل کر تباہ ہوگیا۔ تاہم ریسکیو ٹیوں نے آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...