سکول کے تالے توڑ کر واٹر پمپ، پنکھے ، کیمرے چوری

 سکول کے تالے توڑ کر واٹر پمپ، پنکھے ، کیمرے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری سکول کے تالے توڑ کر واٹر پمپ، پنکھے ، کیمرے ، بجلی کے تار اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے محلہ اسلم آباد میں قائم سرکاری سکول کے تالے توڑ کر ملزم رات کی تاریکی میں واٹر پمپ پنکھے بجلی کے تار اور پائپ سمیت دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...