زیر حراست ملزم کے انکشاف پر تیز دھار چاقو برآمد

زیر حراست ملزم کے انکشاف  پر تیز دھار چاقو برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر حراست ملزم کے انکشاف پر تیز دھار چاقو برآمد کرلیا گیا۔تھانہ صدر پولیس نے گرفتار ملزم ثاقب علی سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے۔۔۔

 ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے تیز دھار چاقو برآمد کر لیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...