سابقہ رنجش ،شہری کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں

سابقہ رنجش ،شہری کو فون  کالز پر قتل کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو فون کالز پر قتل کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں محمد علی نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے فون کالز کرکے قتل سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور خوف و ہراس کا شکار بنایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...