خود کو پولیس ملازم ظاہر کرکے نوسر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پولیس ملازم ظاہر کرکے نوسر بازوں نے شہری کو لوٹ لیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں سرفراز نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزمان نے خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے اسے روک لیا اور باتوں میں الجھا کر تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی، موبائل فون، اور دیگر سامان ہتھیالیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments