نوسر باز دکاندار کو باتوں میں الجھا کر بھاری مالیت کی بیٹریاں لے کر فرار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر باز دکاندار کو باتوں میں الجھا کر بھاری مالیت کی بیٹریاں لے کر فرار ہو گیا۔
تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں نعیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا شاگرد دکان پر موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم نوسر باز دکان پر آئے اور اسے باتوں میں الجھا کر دکان سے 50 ہزار روپے سے زائد مالیت کی بیٹری لے کر فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments