چناب کالج میں سٹوڈنٹس کے روشن مستقبل کے حوالے سے آگاہی سیمینار
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ، سٹوڈنٹس کے محفوظ مستقبل کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔
پولیس کے زیر اہتمام چناب کالج میں سٹوڈنٹس کے روشن مستقبل کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔سیمینار میں ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف، چناب کالج پرنسپل اور طلباء طالبات نے شرکت کی ۔ سیشن کے دوران سٹوڈنٹس نے کھل کر ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف سے سوالات کیے اور مستقبل کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments