بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ظہورنے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ راشد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ظہورنے مقدمہ کا اندراج کرواتے پولیس کو بتایا کہ راشد نے کاروباری لین دین کے دوران اسے لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو پر ڈس آنر ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments