ون ویلنگ کر نیوالا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)روشن والا کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو ون ویلنگ کرتے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
روشن والا کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو ون ویلنگ کرتے دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments