آ تشبازی لیجانے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو سامان سمیت گرفتار کرلیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو سامان سمیت گرفتار کرلیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے حادثے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments