پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ جو خود کو معذور ظاہر کر کے شہریوں سے بھیک مانگنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments