رائے احسان اﷲ خاں کی والدہ کا انتقال
کمالیہ(نمائندہ خصوصی)رائے بابا عبیداﷲ مرحوم سلطان مارکیٹ والے کی زوجہ رائے احسان اﷲ خاں کی والدہ وفات پاگئی ہے۔
مرحومہ کی نمازجنازہ عید گاہ خیرا شہید میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments