ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کردیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments