پانی پینے کے بہانے گھر میں داخل ہونے والی خاتون کی واردات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پانی پینے کے بہانے گھر میں داخل ہونے والی خاتون اور بچے نے گھر سے موبائلز اور نقدی چوری کرلی۔
تھانہ صدر کے علاقے محلہ الٰہی آباد کی رہائشی علی نامی شہری کے گھر نامعلوم خاتون بچے کے ہمراہ پانی پینے کے بہانے داخل ہوئی اور اہلخانہ کو باتوں میں الجھا کر لاکھوں روپے مالیت کے چار موبائل فونز، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فراد اختیار کرگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments