سابقہ رنجش، ماموں نے بھانجے کو کلہاڑی سے لہو لہان کر دیا

سابقہ رنجش، ماموں نے بھانجے کو کلہاڑی سے لہو لہان کر دیا

ٹھیکری والا کے علاقے میں بشارت نے افضل کو مارا ، مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر ماموں نے بھانجے کو کلہاڑیوں کے وار کرکے لہولہان کر دیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں بشارت نامی شہری نے سابقہ رنجش کی بناء پر اپنے بھانجے افضل کو قابو کر لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ اسے کلہاڑیوں کے وار کرتے ہوئے لہو لہان کر دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...