شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ رضا آباد میں خرم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ(ع)کو مبینہ طور پر ملزم نے اغوا کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے شہری کی درخواست پر مغویہ اور ملزم کی تلاش کے لئے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments