پی ایم اے کا 30 ستمبر کو طبی سروسز بند رکھنے کا اعلان:ڈاکٹر زاہد ستار ،ڈاکٹر افضل
ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر ڈاکٹر زاہد ستار اور ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر افضل دوگل نے۔۔۔
ایف بی آر کی جانب سے ڈاکٹروں کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور پوائنٹ آف سیل (POS) مشینوں کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایم اے کی مرکزی قیادت کی ہدایت پر 30 ستمبر کو ملک بھر کی طرح ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی میڈیکل سروسز بند رہیں گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments