ٹوبہ ٹیک سنگھ کے پبلک ٹوائلٹس بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کے باعث شہر کے مختلف مقامات پر قائم پبلک ٹوائلٹس طویل عرصے سے بند یا غیر فعال ہیں، جس سے شہریوں، مسافروں اور دکانداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔۔۔
میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی کے باعث شہر کے مختلف مقامات پر قائم پبلک ٹوائلٹس طویل عرصے سے بند یا غیر فعال ہیں، جس سے شہریوں، مسافروں اور دکانداروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔شہر کی مختلف شاہراہوں پر پبلک ٹوائلٹس کی نشاندہی کے لیے بورڈز تو نصب ہیں، تاہم وہاں عملی طور پر سہولیات دستیاب نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments