آئی بی انسپکٹر وقار احمد کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

آئی بی انسپکٹر وقار احمد کے  بڑے بھائی انتقال کر گئے

گوجرہ (نمائندہ دنیا)آئی بی انسپکٹر وقار احمد کے بڑے بھائی نثار احمد حرکت قلب بند ہونے سے چک نمبر 364 ج ب گوجرہ میں انتقال کر گئے ۔

مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...