مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں امن کیلئے ناگزیر ہے :شفیق گجر

مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل خطے میں  امن کیلئے ناگزیر ہے :شفیق گجر

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ضروری ہے ۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تنازع کشمیر حل کیے بغیر خطے میں بداعتمادی ختم نہیں ہوسکتی۔ پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا بھی اصولوں کے منافی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گا، تاہم سفارت کاری اور مذاکرات کے راستے بھی بند نہیں ہونے چاہییں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...