ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں بھاری گاڑی لانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں بھاری گاڑی لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ڈرائیور کی جانب سے ممنوعہ اوقات میں بھاری گاڑی رہائشی علاقے میں لانے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی اور حادثے کا خدشہ تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments