بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل چلانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل چلانے والے شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو حراست میں لے لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments