گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر  اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے سے گرفتار ملزم علی رضا کی نشاندہی پر پولیس نے اسلحہ برآمد کرلیا۔

دوران تفتیش ملزم نے اسلحے کے متعلق بتایا، جس پر پولیس نے اس کے بتائے ہوئے پتے پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے اسلحہ قبضے میں لے کر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...